Saudi Arabia Free Classifieds

ورک پرمٹ رسیور کی ٹریننگ حاصل کریں

  • State: Dammam
  • country: Saudi Arabia
  • Ad Viewed: 592 Times





0571884471



Description:

یہ ٹریننگ آرامکو کے نیا سلیبس کے متابق ہوگی ۔ تجربہ کار ٹرینر کی طرف سے ٹریننگ دی جاےگی ہفتے سے کلاس سٹارٹ ہو رہی ہے ۔ 22-07-02017 ٹائم : شام 7 سے 10 بجے تک دورانیہ : 5 سے 6 دن فیس: 500 ریال تیاری کے لئے نوٹس اور سوالات بھی دے جاینگے ۔ ہم لوگ صرف ٹریننگ دینگے ۔ آرامکو کا امتحاں کے لئے شیڈول نہیں نکالتے ۔ اور نہ ہم لوگ آرامکو کی تھرڈ پارٹی ہیں ۔ آپکو آرامکو کی تھرڈ پارٹی ٹریننگ اسکے بعد لینی ہوگی ۔ ہم لوگ ٹریننگ اس لئے دے رہے ہیں تاکہ آپ لوگوں کو ٹیکنیکل سمجھ بوجھ آ جائے ۔ سیٹ بک کرنے کے لئے رابطہ کریں 0571884471 ال جبیل سعودیہ